Photo Gallery
Trending

پہلی بار 2 پاکستانیوں کو بزنس اینڈ ٹریول کا سفیر مقرر کیا گیاہ

کینیڈا کے شہر برامپٹن میں پہلی بار 2 پاکستانیوں کو بزنس اینڈ ٹریول کا سفیر مقرر کیا گیاہے۔ کینیڈا میں بول نیوز کے نمائندے عظمت مجیب کی رپورٹ – محمد شعیب اور ناصر شاہ 2 پاکستانی تاجر ہیں جو طویل عرصے سے برامپٹن شہر میں مقیم ہیں ۔ یۂ کینیڈا میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔اس سے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان کاروبار کے دروازے بھی کھل جائیں گے۔

User Rating: Be the first one !

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button